پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں پی ایچ ای سی کے نئے چیئرمین تعینات

May 13, 2025 | 18:11:PM
پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں پی ایچ ای سی کے نئے چیئرمین تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عمران یونس) وزیراعلیٰ  پنجاب مریم نواز نےپروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں کو ہائر ایجوکیشن کمیشن میں نیا چیئرمین تعینات کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے محکمہ ہائر ایجوکیشن نے وزیراعلیٰ  پنجاب کی منظوری کے بعد ڈاکٹر اقرار احمد خان کی بطور پی ایچ ای سی کے نئے چیئرمین تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ چیئرمین پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کا عہدہ گزشتہ 6 ماہ سے خالی تھا،وزیراعلی پنجاب نے انٹرویو کے ذریعے 3 ناموں میں سے ڈاکٹر اقرار احمد خان کو چنا اور ڈاکٹر اقرار احمد خاں کو 4 سال کیلئے چیئرمین تعینات کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر،چھٹیاں لے کر موجیں کریں