سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر،چھٹیاں لے کر موجیں کریں

May 13, 2025 | 16:59:PM
سرکاری ملازمین کیلئے اچھی خبر،چھٹیاں لے کر موجیں کریں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) حکومت پنجاب نے سرکاری دفاتر میں تمام قسم کی چھٹیوں پر پابندی ختم کر دی ہے۔ 
تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے پاک بھارت کشیدگی کے دوران جنگی حالات کے پیش نظر صوبہ بھر تمام قسم کی چھْٹیوں پر پابندی عائد کی ہوئی تھی۔ اب  حکومت پنجاب نے تمام قسم کی چھٹیوں پر پابندی ختم کر دی ہے اور سرکاری ملازمین رولز کے مطابق چھٹی لے سکتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کا ساتھ کیوں دیا، بھارتی تاجروں نے ترکیہ کے سیبوں کا بائیکاٹ کر دیا