بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسافر بس پر فائرنگ

May 13, 2025 | 00:24:AM
بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں مسافر بس پر فائرنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسٰی ترین)بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم کے مقام پر  مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اسسٹنٹ کمشنر  موسیٰ خیل نجیب اللہ کاکڑ کےمطابق فائرنگ کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بس جائے وقوعہ سے نکل گئی۔ اسٹنٹ کمشنر  کا کہنا ہے کہ واقعہ اس مقام پر پیش آیا ہے جہاں گزشتہ سال 2024 میں دہشت گردوں نے 25 اور 26 اگست کی درمیانی شب مسافروں کو بسوں سے اتار کر شہید کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:مشہور زماںہ ریسلر 60سال کی عمر میں دنیا چھوڑ گئے