پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاامکان

May 13, 2022 | 18:33:PM
پٹرولیم مصنوعات، اضافہ
کیپشن: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا مکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئندہ 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں اضافے کا امکان ہے ، اوگرانے ورکنگ مکمل کرلی۔ 
ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل حکومت کوبھجوائی جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی ختم ہونے کا امکان ہے، پٹرول پر 21 روپے 30 پیسے اور ڈیزل پر 51 روپے 52 پیسے کی سبسڈی دی جا رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف اور اتحادی جماعت کو ایک اور بڑا دھچکا