ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کی منظوری،اعلامیہ جاری

Jun 13, 2026 | 11:04:AM
ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کی منظوری،اعلامیہ جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری)سپریم جوڈیشل کونسل نےججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
وفاقی آئینی عدالت کو بھی ضابطہ اخلاق میں شامل کر لیا گیا جس کے تحت اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سیاسی و سفارتی تقریبات میں شرکت پر پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: ’’اپنا گھر‘‘ اسکیم کے تحت اب تک 11 ارب روپے جاری کیے جا چکے

اعلامیہ کے مطابق ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم  کے تحت اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی سیاسی و سفارتی تقریبات میں شرکت پر پابندی ہوگی۔

اعلامیہ میں کہاگیاہے کہ چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر تقریبات میں شرکت ممکن نہیں ہوگی۔