13جون کا دن، عمر گل کی شاندار پرفارمنس آج بھی کرکٹ دیوانوں کو یاد

Jun 13, 2023 | 17:14:PM
13جون کا دن، عمر گل کی شاندار پرفارمنس آج بھی کرکٹ دیوانوں کو یاد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد رضا) 13 جون کا دن، فاسٹ بالر عمر گل کی شاندار پرفارمنس آج بھی کرکٹ دیوانوں کو یاد۔

2009 میں نیوزی لینڈ کے خلاف 3 اوورز میں 6 رنز کے عوض ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں پہلی بار 5 شکار کیے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی نژاد آسٹریلوی بلےباز عثمان خواجہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

پی سی بی نے ویڈیو جاری کر کے خراج تحسین پیش کیا، آپ بھی محظوظ ہوں۔