خاتون سے زیادتی کیس ۔رونالڈو کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

Jun 13, 2022 | 14:15:PM
خاتون سے زیادتی کیس ۔رونالڈو کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
کیپشن: فٹ بالر رونالڈو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف فٹ بالر کرسٹیانورونالڈو کیخلاف خاتون سے زیادتی کا مقدمہ درج کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ جج نے کرسٹیانوونالڈو کیخلاف مقدمہ خارج کیا۔نیواڈاکی خاتون کیتھرین میگھا نےرونالڈو پر2009 میں لاس ویگاس کے ہوٹل زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔

امریکی جج کے فیصلےکے مطابق کیتھرین کی قانونی ٹیم نے رونالڈو کیخلاف دستاویزات کو غیر قانونی طریقے سے حاصل کیا۔دستاویزات کو توڑ مروڑ کرکیتھیرین کے دعوئوں کے مطابق  ڈھالنے کی کوشش کی گئی۔