فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

Jul 13, 2026 | 15:25:PM
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(احمد منصور) چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق  ترکیہ پہنچنے پر  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ترکیہ کی عسکری اور سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں:پاپوا نیوگنی کےشہر لورینگاؤ میں 6.3 شدت کا زلزلہ،لوگوں میں خوف وہراس