استحکام پاکستان پارٹی کا عام انتخابات عقاب کے نشان پر لڑنے کا اعلان

Jul 13, 2023 | 22:46:PM
استحکام پاکستان پارٹی کا عام انتخابات عقاب کے نشان پر لڑنے کا اعلان
کیپشن: استحکام پاکستان پارٹی پرچم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)استحکام پاکستان پارٹی نے عقاب کے نشان پرعام انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،اس حوالے سے استحکام پاکستان پارٹی رواں ہفتے ہی الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کرائے گی۔
ترجمان آئی پی پی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی رجسٹریشن کے ساتھ ہی انتخابی نشان کیلئے درخواست دے گی۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کیلئے اہل سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشانات حاصل کرنے کےلئے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: آندھی،گرج چمک کیساتھ بارش ،محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی