مارکیٹوں کی بندش کا معاملہ: بڑی خبر آگئی

Jul 13, 2022 | 12:23:PM
مارکیٹ،تاجر برادری،پنجاب،ایک ہفتہ،استشنیٰ، نوٹیفکیشن
کیپشن: سیکرٹری لیبر پنجاب لیاقت علی چٹھہ نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا/ فائل فوٹو، گوگل سورس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) کاروباری حضرات کےلئے اچھی خبر آگئی۔ پنجاب بھر کی مارکیٹوں اور بازاروں کو رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی سے مزید ایک ہفتے کا استثنیٰ مل گیا۔

یہ بھی پڑھیں: الیکشن ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی: پی ٹی آئی بڑی مشکل میں پھنس گئی

تمام مارکیٹوں اور بازاروں کو رات نو بجے بند کرنے کی پابندی سے 19 جولائی تک استثنیٰ حاصل ہوگا۔ محکمہ لیبر نے مارکیٹیوں کی بندش کی پابندی کے حوالے سے تمام نوٹیفکیشنز کو 19 جولائی تک معطل کر دیا۔

 سیکرٹری لیبر پنجاب لیاقت علی چٹھہ نےنوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 19 جولائی تک تمام مارکیٹیں اور دکانیں پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔