اداکارہ منال خان ساحل سمندر پر کچہرا پھینکنے والوں پربرس پڑیں

Jul 13, 2021 | 00:52:AM
اداکارہ منال خان ساحل سمندر پر کچہرا پھینکنے والوں پربرس پڑیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اداکارہ منال خان ساحل سمندر پر کچرا پھینکنے والوں پر برس پڑیں اور کھری کھری سنا دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ منال خان شہرقائد میں بارش کے دوران ساحل سمندر پر پہنچ گئیں اور وہاں کچرادیکھ کر ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ اتنا کچہرا،ہمیں شرم آنی چاہئے،ہمیں اپنا کچہراخود اٹھانا چاہئے۔

اداکارہ کی جانب سے تصویر سوشل میڈیا پر ڈالتے ہی وائرل ہو گئی ،ابتک ایک لاکھ 23 ہزار سے صارفین ان کی تصویر کولائکس کر چکے ہیں، اداکارہ کی تصویر اور ساحل سمندر پر کچرے کے ڈھیرپر مختلف تبصرے کئے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: روٹی پکانے کی ویڈیو سے سو شل میڈیا پر مقبو لیت پانے والی لڑکی خانہ بدو ش نکلی۔۔مزید جانیے