وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے 

Jan 13, 2026 | 22:48:PM
وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک)وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے اور ریٹائرمنٹ سے متعلق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔

 نوٹیفکیشن کے مطابق او ایس ڈی طارق محمود کو جوائنٹ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کیا گیا ہے جبکہ ڈپٹی سیکرٹری ریونیو ڈویژن جمیل اختر خان کی 27 اگست 2026 کو ریٹائرمنٹ کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

 مزید برآں حکومت سندھ میں تعینات پولیس سروس گریڈ 18 کے افسر حسنین وارث کا تبادلہ کر کے ان کی خدمات اسلام آباد پولیس کے سپرد کی گئی ہیں۔

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: