سرگودھا;2 مختلف ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق

Jan 13, 2026 | 17:48:PM
سرگودھا;2 مختلف ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق
کیپشن: سرگودھا میں2 مختلف ٹریفک حادثات
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سرگودھا کی تحصیل ساہیوال روڈ پر چند گھنٹوں میں دو مختلف حادثات5زندگی نکل گئی۔

 ریسکیو حکام کے مطابق سردی،شدید دھند اور تیز رفتاری کے باعث حادثات میں اضافہ ہوا ہےجبکہ پولیس کی جانب سے کوئی بھی انتظامات دیکھنے میں نہیں آرہے۔

کل بھی سرگودھاکی تحصیل بھیرا میں حادثے سے3 افراد ہوئے تھے،2 افراد دو دنوں میں اموات کی تعداد 8ہو گئی ۔

پولیس اور ہائی وے پولیس خاموش تماشائی بن گئی، تا حال تین جاں بحق افراد جن میں دو خاتون شامل ہیں کی لاشوں کی شناخت نہ ہو سکی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں : عاطف اسلم کے فیملی کیساتھ خوشگوار لمحات وائرل