پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک 

Jan 13, 2023 | 21:56:PM
پاکستان قونصلیٹ جنرل، ٹوئٹر اکائونٹ ہیک،
کیپشن: فارن آفس، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ پاکستان قونصلیٹ جنرل کا ٹوئٹر اکاﺅنٹ ہیک ہو گیاہے،اب سے کوئی ٹویٹ یا میسج قونصلیٹ جنرل کی طرف سے نہیں ہوگا،اب سے کوئی کوئی ٹویٹ یا میسج حکومت پاکستان کے موقف کی عکاسی نہیں کرے گا ۔

یہ بھی پڑھیں: سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان