سکولوں میں عام تعطیل کا اعلان

Jan 13, 2023 | 21:00:PM
14 جنوری بروز ہفتہ، بلدیاتی انتخابات، سرکاری و پرائیویٹ، سکولز و کالجز، بند،
کیپشن: سکول بند(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) سندھ بھر میں 14 جنوری بروز ہفتہ کو بلدیاتی انتخابات کے باعث سرکاری و پرائیویٹ سکولز و کالجز بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد ڈویژن میں عملہ الیکشن ڈیوٹی سرانجام دے گا، الیکشن کمیشن کی ہدایت پرسیکرٹری سکول ایجوکیشن غلام اکبر لغاری اور سیکرٹری کالج ایجوکیشن احمد بخش ناریجو نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے،بلدیاتی انتخاب کے انعقاد کے پیش نظر ضلع ٹھٹھہ میں بھی کل سکولوں میں عام تعطیل ہوگی۔
 یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی