خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( ویب ڈیسک ) خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج اجلاس ایک بار پھر سے ملتوی کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس 16 فروری تک ملتوی کیا گیا ہے، اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ رات گئے کیا گیا۔
آج طلب کئے گئے اجلاس کے لئے باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:پاک بھارت میچ ، ایئرلائنز کے وارے نیارے ہوگئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس آج ہونے والے احتجاج کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔