فیض احمد فیض کے یوم ولادت پرضیاء محی الدین کی پڑھی ہوئی نظم وائرل

Feb 13, 2023 | 13:05:PM
فائل فوٹو
کیپشن:  فیض احمد فیض کے یوم ولادت پرضیاء محی الدین کی پڑھی ہوئی نظم وائرل
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )اردو ادب کے عظیم شاعر فیض احمد فیض کی ایک خوبصورت نظم ضیاء محی الدین کی آواز میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

آج فیض احمد فیض کا یوم ولادت اور ضیاء محی الدین کا یوم وفات ہے۔

یہ  بھی پڑھیں:ضیا محی الدین کی اہلیہ کونسی نامور شخصیت ہیں؟

یاد رہے کہ آج صبح عالمی شہرت یافتہ معروف ہدایت کار، صدا کار، اداکار اور میزبان ضیاء محی الدین کراچی میں91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

ضیاء محی الدین طبیعت کی ناسازی کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔