موذی وبا کورونا سے مزید 79افراد جاں بحق،4619 نئے کیسز رپورٹ

Aug 13, 2021 | 08:22:AM
موذی وبا کورونا سے مزید 79افراد جاں بحق،4619 نئے کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید 79افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ کورونا مریضوں کے 4ہزار619نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 7.76فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں59ہزار504افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے4ہزار619افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.    

یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشتگرد ہلاک،ایک اہلکار شہید