ظالم باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا

Apr 13, 2022 | 12:00:PM
ظالم باپ نے بیٹے کیساتھ مل کر بیٹی کو قتل کر دیا
کیپشن: لڑکی خاکہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)شہرقائد میں پسند کی شادی کے اصرار پر باپ نے مبینہ طور پر بیٹے کے ساتھ مل کر بیٹی کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

پولیس کے مطابق ملزموں نے قتل کے واقعے کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی تھی،بیٹی کے قتل کےالزام میں باپ بیٹے گرفتار ہیں،ایس ایس پی ویسٹ کا کہنا ہے کہ ملزم باپ اور بیٹا نےافغان بستی قبرستان میں مقتولہ کی تدفین کی،گرفتار ملزموں کے خلاف گلشن معمار تھانے میں مقدمہ درج  کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: شہباز شریف کی تقریب حلف برداری۔ خاتون اول تہمینہ درانی نے شرکت کیوں نہ کی؟