بیٹنگ ایپس کی پروموشن،رجب بٹ سمیت 5 یوٹیوبرز دوبارہ طلب

Sep 12, 2025 | 15:31:PM
بیٹنگ ایپس کی پروموشن،رجب بٹ سمیت 5 یوٹیوبرز دوبارہ طلب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عرفان ملک) آن لائن بیٹنگ ایپس کی پروموشن ،سوشل میڈیا انفلوئنسرکی طلبی، این سی سی اےنے رجب بٹ سمیت 5 یوٹیوبرز کو ایک بارپھر طلب کر لیا۔

این سی سی اے کی جانب سے یوٹیوبرز کو دوبارہ طلبی کے نوٹسز جاری کئے گئے۔

یوٹیوبر میں اقرا کنول ، انس علی ،حسنین شاہ ، ارم محمود شامل ہیں۔

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےیوٹیوبرز کو 15ستمبر کو طلب کیا۔

بیٹنگ ایپس کی پرموشن پر اب تک 2یوٹیوبرزکوگرفتار کیا جا چکا ہے۔