اپوزیشن کا آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)اپوزیشن نے آئینی ترامیم کیخلاف احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد کی جانب سے جمعہ کے روز مساجد کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔
اپوزیشن نے اتحاد سے متعلق ذیلی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دیں، اپوزیشن نے پہلے ہی آئینی ترامیم کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان کر رکھا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:’آپ کی بیگمات کتنی ہیں‘؟ ٹرمپ کے سوال پر شامی صدر احمد الشرع نے صحیح تعداد بتا دی