سٹیج ڈرامہ میں فحش پرفارمنس پر اداکاروں کو نوٹس جاری 

Nov 12, 2025 | 15:39:PM
سٹیج ڈرامہ میں فحش پرفارمنس پر اداکاروں کو نوٹس جاری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سٹیج ڈرامہ میں فحش پرفارمنس پر اداکاروں کو نوٹس جاری ہوگئے۔
ملک تھیٹر میں پیش ہونےوالے ڈرامے’’دل لے گئی پنجابن‘‘  میں اداکاروں نے فحش پرفارمنس پیش کی۔
نوٹس اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کی جانب سے جاری کیا گیا جس میں غیراخلاقی پرفارمنس پر کرینا جٹ، محبوب مستانہ اور ندیم انجم سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:دھرمیندرکے انتقال پراظہارافسوس؛میرا ایک بار پھر سرخیوں میں آ گئیں
ملک تھیٹر کے لائسنس ہولڈر کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک روز میں تحریری وضاحت جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔