وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع

Nov 12, 2025 | 11:24:AM
وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس کے حوالے سے تمام کابینہ اراکین کو آگاہ کر دیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں:27 ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان، حکومت وفاقی آئینی عدالت کے جلد قیام کی خواہاں
اجلاس میں اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس دھماکے اور وانا کیڈٹ کالج پر حملے کے بعد پیدا ہونے والی  صورتحال پر غور کیا جائے گا، اس کے علاوہ ملکی سیاسی صورتحال بھی زیر غور آئے گی۔

اجلاس کا وقت اور جگہ بعد میں بتائی جائے گی،اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔