چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولے جانے والا پل گرگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)چین میں چند ماہ قبل ٹریفک کیلئے کھولے جانے والے پل کا ایک حصہ گرگیا۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے سچوان میں 758 میٹر طویل ہونگ چی پل اچانک منہدم ہوگیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2 روز قبل پل میں دراڑیں پڑانا شروع ہوگئی تھیں جس کے بعد منگل کے دن پل کا ایک حصہ منہدم ہوگیا۔
Spectacular footage shows a bridge collapse in China
— NEXTA (@nexta_tv) November 11, 2025
In Sichuan Province, China, the recently opened Hongqi automobile bridge partially collapsed, Reuters reports.
The incident occurred along a national highway connecting central China with Tibet. No casualties have been… pic.twitter.com/bY1JtKNvH6
خبر ایجنسی کے مطابق اس پل کو چند ماہ قبل ہی عوام کے لیے کھولا گیا تھا جب کہ حادثے کے بعد حکام نےقریبی پلوں کی ہنگامی جانچ بھی شروع کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:خیبرپختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج اسمبلی ہال میں ہوگا