چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی

Nov 12, 2023 | 21:40:PM
چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل ہوگی
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت کل 13 نومبر کو ہوگی۔

چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم کی کارروائی کیلئے الیکشن کمیشن نے طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں، ‏اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف بھی توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت 13 نومبر کو ہوگی۔

یہ بھی پڑھیے: ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی،شافع حسین

الیکشن کمیشن نے سابق ممبران قومی اسمبلی ‏اسد عمر اور فواد چودھری کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کیلئے نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔