ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی،شافع حسین 

Nov 12, 2023 | 19:36:PM
ق لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی،شافع حسین 
کیپشن: چودھری شافع حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ (ق)کے جنرل سیکرٹری چودھری شافع حسین کاکہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ کسی جماعت میں ضم نہیں ہو رہی۔
شافع حسین کامزید کہناتھا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ کچھ حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوگی،پاکستان مسلم لیگ اپنی انفرادی حیثیت برقرار رکھے گی، ان کاکہناتھا کہ پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار ٹریکٹر کے نشان پر میدان میں اتریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عام تعطیل کا اعلان