تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

Mar 12, 2026 | 20:37:PM
تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کیپشن: زلزلہ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)تائیوان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں،  زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.7 ریکارڈ کی گئی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

حکام صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں جبکہ مزید معلومات کے لیے نگرانی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:نامزد گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کراچی پہنچتے ہی اہم بیان داغ دیا