یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان

Mar 12, 2025 | 15:30:PM
یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا: روسی ترجمان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کے بارے میں فیصلے امریکا نہیں ماسکو کرے گا۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماریا ذاخارووا کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے تنازع کے حوالے سے فیصلے روس خود کرے گا،روس نے یوکرین کی جانب سے 30 روزہ جنگ بندی اور پائیدار امن کی بحالی کیلئے امریکی تجویز تسلیم کرنے کے معاملے پر ردِعمل ظاہر کیا ہے۔

 روسی ترجمان کا کہنا ہے کہ روسی فیڈریشن کی پوزیشن کچھ فریقین، معاہدوں، کوششوں کی وجہ سے فیڈریشن سے باہر نہیں بلکہ اندر طے ہوتی ہے۔