گلوکار انزی ڈی ایکس کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ’یا محمد ﷺ‘ ریلیز

Mar 12, 2024 | 00:54:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) گلوکار انزی ڈی ایکس کا ماہ رمضان کی مناسبت سے کلام ’یا محمد ﷺ‘ ریلیز کردیا گیا۔

کلام کی شاعری انزی ڈی ایکس نے ہی لکھی جبکہ اس کی ترتیب یاسر خان نے دی ہے اورکلام کی ویڈیو کامران بیراج نے ڈائریکٹ کی ہے۔