پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری 

Jun 12, 2026 | 12:27:PM
 پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اویس کیانی )صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن (کنورژن) (ریپیل) بل 2026 کی منظوری دے دی ۔
بل کی منظوری کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کے عمل کی تکمیل کے لیے درکار قانونی تقاضے مکمل ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر کلائمٹ سپورٹ لیوی میں اضافے کا امکان
یہ بل سینیٹ سے 10 جون 2026 کو اور قومی اسمبلی سے 11 جون 2026 کو منظور ہواتھا۔