ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ’’ومبلڈن‘‘ میں بڑا اپ سیٹ آگیا

Jul 12, 2023 | 14:54:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ٹینس سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم ’ومبلڈن‘ میں بڑا اپ سیٹ آگیا۔ نمبر ون ایگا شوائنٹیک کو وائلڈ کارڈ انٹری ہولڈر کھلاڑی الینا سویٹولینا سے شکست ہوگئی۔

اُبھرتی ہوئی یوکرائنی پلیئر نے 1-2 سے جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

مزید پڑھیں:  آن لائن قرض کے سودی جال کی دھمکیوں سے دلبرداشتہ دو بچوں کے باپ کی خودکشی