اہم مشن!!! احسن اقبال امریکا پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور ترقی احسن اقبال اہم دورے پر امریکا پہنچے ہیں۔ جہاں وہ اقوام متحدہ کے اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ وزیر پاکستانی ڈاکٹرز کے ایک کنونشن سے خطاب بھی کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر اپنے دورے کے دوران واشنگٹن کا بھی دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں:پیٹرول کی قیمت میں کمی!!! کیا وزیراعظم آج قوم کو خوشخبری سنائیں گے؟