پاکستان روانگی سے متعلق اسحاق ڈار کا اہم بیان 

Jul 12, 2022 | 19:13:PM
مسلم لیگ ن کے رہنما، سابق وزیر خزانہ، اسحاق ڈار
کیپشن: اسحاق ڈار (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جولائی کے آخری ہفتے پاکستان کیلئے اڑان بھریں گے۔
اسحاق ڈار کا کہناہے کہ پاکستان جانے کے حوالے سے پروگرام منسوخ نہیں ہوا،میری پاکستان روانگی کا شیڈول جولائی کے آخر میں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ن لیگ کے ایک اور وزیر نے استعفیٰ دےدیا