عمران خان نے شیخ رشید کے مدمقابل بھی امیدوار کھڑے کر دیئے

Jan 12, 2024 | 21:28:PM
عمران خان نے شیخ رشید کے مدمقابل بھی امیدوار کھڑے کر دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) ماضی میں ایک ساتھ اقتدار کا مزہ لینے والے سابق وزیر اعظم  عمران خان اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید میں دوریاں پیدا۔ 

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی والوں نے شیخ رشید کے ساتھ ہاتھ کر دیا،شیخ رشید کے دونوں حلقوں میں امیدوار کھڑے کر دیئے، این اے 56 سے شہریار ریاض پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے ،این اے 57 سے سیمابیا طاہر کو ٹکٹ مل گیا ، دوسری جانب ڈاکٹر بابر اعوان کو بھی پارٹی ٹکٹ نہ مل سکا ۔ 

یہ بھی پڑھیں : رجب کا چاند نظر آ گیا