رجب کا چاند نظر آ گیا

Jan 12, 2024 | 19:34:PM
رجب کا چاند نظر آ گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) پاکستان میں 1445ہجری ماہ رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا ۔ 

چیئر مین رویت ہلال کمیٹی  عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ، ملک بھر میں یکم رجب المرجب 13 جنوری کل بروز ہفتہ کو ہو گی ، چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے نیا چاند نظر آنے پر مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ساتھ ہی  امت مسلمہ کیلئے سلامتی اور دنیا کے امن کیلئے دعا بھی کی ۔

یہ بھی پڑھیں : ایم کیو ایم نے کراچی سے مہرے میدان میں اُتار دیئے ،اہم ترین رہنما کو  نظر انداز کر دیا

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی