14 سالہ لڑکی زیادتی کیس.. یاسر شاہ کے حوالے سے اہم فیصلہ 

Jan 12, 2022 | 10:59:AM
پولیس، قومی کرکٹر، یاسر شاہ ،لڑکی ، زیادتی کیس ، بے گناہ، قرار 
کیپشن:  قومی کرکٹر یاسر شاہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) قومی کرکٹر یاسر شاہ کو14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کیس میں بے گناہ قرار دے دیا گیا۔

پولیس کے مطابق کرکٹر  یاسر شاہ کا مبینہ زیادتی کیس سے کوئی تعلق نہیں جس کے بعد اسلام آباد کے تھانہ شالیمار نے کرکٹر کا نام ایف آئی آر سے خارج کر دیا ،پولیس کی جانب سے ایف آئی آر کی ضمنی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق مدعیہ نے بھی یاسر شاہ کانام کیس سے نکالنے کا کہا ہے۔

دوسری جانب متاثرہ لڑکی نے بھی اعتراف کیا کہ یاسر شاہ کا نام غلط بیانی کے باعث ایف آئی آر میں شامل ہوا۔ 

یہ بھی پڑھیںپی ایس ایل سیزن 7..شائقین کو ٹکٹ  کتنے کا ملے گا?