ہالی وڈ فلمی سیریز سکریم کا فائنل ٹریلر جاری

Jan 12, 2022 | 09:16:AM
بالی وڈ فلم سکریم کا ٹریلر جاری
کیپشن: ہالی وڈ فلم سکریم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ  ڈیسک)ہالی ووڈ کی معروف فلمی سیریز ’سکریم‘ کے نئے سیکوئل کا فائنل ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

 ہالی ووڈ کی معروف فلم سکریم 14 جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔خوف اور سنسنی سے بھرپور فلم میں دیکھا  جا سکتا ہے کہ جرم کا تعاقب خاتون کیلئے کیسے موت کا پروانہ بن گیا۔
یہ بھی پڑھیں:دھند کے باعث موٹروے ایم 2 بند

یہ بھی پڑھیں:برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر