دھند کے باعث موٹروے ایم 2 بند

Jan 12, 2022 | 09:15:AM
دھند کے باعث موٹروے ایم 2 بند
کیپشن: دھند کے باعث موٹروے ایم 2 بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک شديد دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔

موٹروے پولیس کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے جڑانوالہ تک دھند کی وجہ سے بند  کردی  گئی ہے۔ موٹر وے پولیس لاہور : موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:برطانوی پاؤنڈ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر
 ایس ایس پی موٹروے پولیس سید حشمت کمال کا کہنا ہے کہ عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے موٹروے کو بندکیا گیا ہے۔ شہری روڈ کلیئر ہونے تک سفر سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں: اداکارہ کنزہ ہاشمی کی بھارتی گانے پر کئے گئے ڈانس کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی