سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

Feb 12, 2022 | 21:11:PM
 سونے، قیمت ، اضافہ
کیپشن:  سونے کی قیمت میں اضافہ (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24  نیوز)سونے کی  فی تولہ قیمت میں 1150روپے کا اضافہ ۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا کی فی اونس قیمت میں34 ڈالر اضافہ۔ 

تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150روپے کے اضافے سے سونے کی نئی قیمت1لاکھ 26ہزار 4 سو 50 روپے فی تولہ ہوگئی۔ 10گرام سونے کے نرخ 985روپے اضافے سے 1لاکھ 8 ہزار 4سو 10روپے کا ہوگیا۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا فی اونس 34 ڈالر اضافے سے 1 ہزار 8 سو 60 ڈالر کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: آ گ کیوں تاپتی ہو پورے کپڑے پہنو، نیہا ملک کی تازہ تصاویر پر مداحوں کا کرارا جواب