عمار منیر کی وزارتِ تجارت میں ڈائریکٹر (ٹیکنالوجی) تقرری کی منظوری

Aug 12, 2025 | 22:16:PM
 عمار منیر کی وزارتِ تجارت میں ڈائریکٹر (ٹیکنالوجی) تقرری کی منظوری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد ترک) وزیرِاعظم شہباز شریف نے عمار منیر کو وزارتِ تجارت میں ڈائریکٹر (ٹیکنالوجی) مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عمار منیر کی وزارتِ تجارت میں بطور ڈائریکٹر (ٹیکنالوجی)  تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق عمار منیر کی تقرری ایم پی 2 اسکیل میں 3 سال کیلئے کنٹریکٹ پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہم دہشت گردی کا ہر شکل میں مقابلہ کرنے کے لئے پُرعزم ،ترجمان امریکی سفارتخانہ