ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان ہو گیا

Aug 12, 2023 | 22:19:PM
 ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان ہو گیا
کیپشن: ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا بھی اعلان ہو گیا
سورس: 24news
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا آزاد) ایشیا کپ 2023 کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان بھی ہو گیا۔

ایشیا کپ 2023 کے لئے کمنڑی پینل کا اعلان کر دیا گیا، پاکستان سے تعلق رکھنے والے 4 کرکٹرز بھی کمنٹری پینل میں شامل ہو گئے،  پاکستان سے رمیز راجہ، وسیم اکرم، وقار یونس اور بازید خان ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ کی ٹکٹ کتنے روپے میں ملے گی؟ شائقین کرکٹ کیلئے اہم خبر آ گئی

دیگر کمنٹیٹرز میں بھارت کے روی شاستری، گوتم گھمبیر، عرفان پٹھان، سنجے منجریکر اور دیب داسگپتا شامل ہیں جبکہ بنگلی دیش کے اطہر علی خان سمیت سری لنکا کے رسل آرنلڈ اور نیوزی لینڈ کے سکاٹ سٹائیرس  بھی ایشیا کپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔