ایشیا کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، حیران کن قیمت جانیے

Aug 12, 2023 | 17:12:PM
ایشیا کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع، حیران کن قیمت جانیے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ایشیا کپ 2023 کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع،پاکستان میں شیڈول چاروں میچوں کی ٹکٹیں فروخت کیلئے دستیاب،پی سی بی نے وی آئی پی اور پریمیم ٹکٹیں فروخت کیلئے کھول دیں۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیا کپ 2023 کے پاکستان میں ہونے والے 4 میچوں کے لئے وی آئی پی سٹینڈ کی ٹکٹ کی قیمت 5 ہزار روپے مقرر جبکہ پریمیم ٹکٹ کی قیمت 2500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 

علاوہ ازیں فضل محمود،جاوید میانداد، ظہیر عباس،عمران خان انکلوژر کی ٹکٹوں کی آن لائن فروخت بھی جاری ہے۔