انوار الحق پڑھے لکھے اور معتدل مزاج شخص ہیں، فواد چودھری

Aug 12, 2023 | 20:45:PM
انوار الحق پڑھے لکھے اور معتدل مزاج شخص ہیں، فواد چودھری
کیپشن: فواد چودھری فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے انوار الحق کی بطور نگران وزیراعظم منظوری پر رد عمل میں کہا ہے کہ انوار الحق ایک سچا پاکستانی ہونے کے ساتھ انتہائی پڑھے لکھے اور معتدل مزاج شخص ہیں۔
اپنے بیان میں انھوں نے کہا کہ طویل عرصے بعد پاکستان کے لیے کوئی اچھی خبر آئی ہے، اللہ پاکستان کیلئے اس فیصلے کو مبارک کرے۔

یہ بھی پڑھیں: نگران وزیراعظم کب حلف اٹھائیں گے؟ تاریخ سامنے آ گئی