چالاک پُھپھو، حمائمہ ملک کی دلچسپ ویڈیو وائرل 

Aug 12, 2023 | 13:03:PM
 پاکستانی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے اپنے بھتیجے، اداکار فیروز خان کے بیٹے کے ساتھ دلچسپ ویڈیو شیئر کردی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی معروف اداکارہ حمائمہ ملک نے اپنے بھتیجے، اداکار فیروز خان کے بیٹے کے ساتھ دلچسپ ویڈیو شیئر کردی۔

حمائمہ ملک کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے بھائی فیروز خان کے بیٹے سلطان کے ساتھ اپنی محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by FHM PAKISTAN (@fhmpakistan)

حمیمہ ملک  اپنے بھتیجے کے ساتھ کھیل رہی ہیں اور اُنہیں نت نئے الفاظ سکھا رہی ہیں۔ حمائمہ ملک کا اپنی ویڈیو میں بھتیجے کو سکھاتے ہوئے کہنا ہے کہ بولو، پھپھو، چلاکو، باتونی، پٹاخو پھپھو جبکہ اُن کا بھتیجا سلطان بھی یہی الفاظ اُن کے پیچھے پیچھے دہرا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  ’میں شادی شدہ نہیں ہوں‘علی سیٹھی نے خاموشی توڑ دی

یاد رہے کہ اداکارہ حمائمہ کے بھائی فیروز خان کی گزشتہ سال اہلیہ، سیدہ علیزہ سلطان سے طلاق ہو گئی تھی، وہ آج کل اپنے بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس لڑ رہے ہیں۔