لیگی رہنمامصدق ملک کی گاڑی حادثے کا شکار

Sep 11, 2022 | 20:01:PM
مصدق ملک گاڑی حادثہ
کیپشن: مصدق ملک فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کی گاڑی کوحادثہ پیش آگیا۔
تفصیلات کے مطابق مصدق ملک کی گاڑی کو حادثہ سیکرٹریٹ چوک میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کے نتیجے میں گاڑیوں کو معمولی نقصان پہنچا ہے، پولیس موقع پر موجود ہے۔
یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کی وطن واپسی، تحریک انصاف کا اہم بیان