رابی پیرزادہ کار ایکسیڈنٹ میں زخمی۔۔تشویشناک خبر

Sep 11, 2021 | 22:34:PM
رابی پیرزادہ کار ایکسیڈنٹ میں زخمی۔۔تشویشناک خبر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) شوبز سے کنارہ کشی کرنے والی سابق اداکارہ رابی پیرزادہ کا ایکسیڈنٹ ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کیااداکارسیف علی خان نے مذہب بدل لیا ؟ا ہم بیان بھی سامنے آگیا

تفصیلات کے مطابق رابی پیرزادہ کو شدید چوٹیں آئیں،سوشل میڈیا پر تصاویر سامنے آگئیں۔وہ ایک کار حادثے میں زخمی ہوئیں ۔رابی پیرذادہ نے اپنے کار حادثے کی تصاویرسوشل میڈیا پر شئیر کیں اور بتایا کہ انہیں ہاتھ ،بازو اور پاؤں پر شدید چوٹیں آئی ہیں لیکن وہ اللہ کا شکر ادا کرتی ہیں کہ ان کی جان محفوظ رہی ۔

یہ بھی پڑھیں:فردوس عاشق سےجھگڑے کے باعث مشہور ہونے والی سابق اسسٹنٹ کمشنر سونیا صدف بڑی مشکل میں پھنس گئیں