سرکاری سکولوں میں ہراسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ

Oct 11, 2025 | 14:16:PM
 سرکاری سکولوں میں ہراسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامربھٹی)ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری سکولوں میں ہراسمنٹ کمیٹیاں تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےطالبات کیلئے محفوظ اور باوقار تعلیمی ماحول یقینی بنانے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہاہے کہ ہر کمیٹی میں کم از کم 3 اساتذہ شامل ہونگے۔

یہ بھی پڑھیں: سرکاری ملازمین کے ہاؤسنگ رینٹ میں 85 فیصد اضافے کا فیصلہ
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس حوالے سے مراسلہ بھی جاری کردیاگیاہے جس میں خواتین کی  ہراسمنٹ کمیٹیوں میں نمائندگی لازمی قراردی گئی ہے۔