علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کےامتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( بلال نیازی)اسلام آباد ،راولپنڈی میں سڑکوں کی بندش کے باوجودعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2025 کے امتحانات آج شیڈول کے مطابق ہوں گے۔
گزشتہ روز 10 اکتوبر کو راولپنڈی اسلام آباد کے پیپرز ملتوی کردیئے گئے تھے۔
یہ بھی پڑھیں:برطانیہ نےشاہی نشان والے نئے پاسپورٹس جاری کرنے کا اعلان کردیا
یونیورسٹی حکام کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے او ڈی ایل پروگرامز کے امتحانات ملک بھر میں شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔