کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل منسوخ

Oct 11, 2025 | 10:32:AM
کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل منسوخ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک ) کوئٹہ سے کراچی جانے والی بولان میل کو منسوخ کردیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق بولان میل کو 9 اکتوبر کو کراچی سے منسوخ کیا گیا تھا، کراچی سے ٹرین نہ آنے کی وجہ سے کوئٹہ سے چلنے والی ٹرین کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:طیاروں کے حوالے سےبھارت میں نیا مطالبہ سامنےآگیا

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ 20 روز سے بولان میل نہ آرہی ہے اور نہ ہی جارہی ہے، ٹرین منسوخی کی وجہ مسافروں کی عدم دستیابی ہے۔