لالی ووڈ فلم "ڈھائی چال" کو سنسر بورڈ نے پاس کردیا

Nov 11, 2023 | 23:33:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ فلم" ڈھائی چال" کو مرکزی فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دیا.

تفصیلات کے مطابق  فلم" ڈھائی چال" کی کہانی بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو پکڑنے پر ہے ,فلم کی کاسٹ میں بلال اشرف ,شمعون عباسی ,عدنان شاہ ٹیپو  اورعائشہ عمر سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔

فلم کے ہدایتکار تیمور شیرازی ہیں جبکہ فلم8 دسمبر کو سینماؤں میں  ریلیز کی جائے گی۔